مناعت خاندانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) وہ طبعی قوت مدافعت جو کسی قوم، جنس یا خاندان میں پائی جاتی ہو (Race Immunity)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ طبعی قوت مدافعت جو کسی قوم، جنس یا خاندان میں پائی جاتی ہو (Race Immunity)۔